کورونا: دنیا میں اموات 83500 سے زیادہ۔

دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چودہ لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 83 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ امریکہ میں ایک دن میں 1700 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js۔ چین کے شہر ووہان میں 11 ہفتوں سے جاری لاک ڈاؤن بھی ختم ہو گیا ہے۔ دوسری جانب انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں شبِ برات کے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہےhttps://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js